Results 1 to 2 of 2

Thread: ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے

    ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے
    چراغوں Ú©ÛŒ طرØ+ آنکھیں جلیں جب شام ہو جائے

    کبھی تو آسماں سے چاند اترے جام ہو جائے
    تمہارے نام کی ایک خوب صورت شام ہو جائے

    عجب Ø+الات تھے یوں دل کا سودا ہو گیا آخر
    Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ Ø+ویلی جس طرØ+ نیلام ہو جائے

    سمندر Ú©Û’ سفر میں اس طرØ+ آواز دے ہم Ú©Ùˆ
    ہوائیں تیز ہو ں اور کشتیوں میں شام ہو جائے

    مجھے معلوم ہے اس کا ٹھکانہ پھر کہاں ہو گا
    پرندہ آسماں چھونے میں جب ناکام ہو جائے

    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
    نہ جانے کسی گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
    ***


    2gvsho3 - ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے

    2gvsho3 - ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •